|
|||||||
| رجسٹر | عمومي سوالات کے جوابات | فہرست اراکين | تقويم/ کيلنڈر | تلاش | آج کے پيغامات | فورم کو بطور "خواندہ" نشان زد کریں |
| نوٹس |
| اردوستان ہر رنگ کا اردو پھول |
![]() |
|
|
موضوع، فورم کے اوزار | موضوع ميں تلاش کریں | نمائش کے انداز |
|
#1
|
|||
|
|||
|
آج کل انٹرنیٹ اور آیی ٹی کا دور ہے اور اس میں کویی شک نہیں کہ تقریبا ننانوے فی صد مواد انٹرنیٹ پر انگلش میں موجود ہے ، جس کی وجہ سے انگلش کی اہمیت سے انکار بھی عقلمندی اور واقع نفس الامر کے خلاف ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ اردو زبان کو جتنا ممکن ہو پھیلایا جایے اور اس زبان کے زریعہ قوم کی جتنی خدمت ہم کرسکتے ہیں ہمیں کرنی چاہیے ، انٹرنیٹ پر اردو کی تاریخ پرانی تو نہیں لیکن جتنی تیزی سے اس پر کام ہورہا ہے اس سے لگتاہے کہ ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب ہمیں اکثر معلومات اپنی پیاری زبان اردو میں بھی مل جایا کریں گی ، راسخ کشمیری صاحب اس بات پر مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے اس فورم پر اردو کو جگہ دے کر اردو سے محبت کا ثبوت دیا ہے احباب سے گزارش ہے کہ علمی مواد خواہ اس کا تعلق دنیا سے ہو یا دین سے ضرور پوسٹ کریں تاکہ ہم اپنی قوم کی اپنی زبان میں رہنمایی کرسکیں اور اسے کسی مشکل کاسامنا نہ ہو
|
|
|
|
#2
|
||||
|
||||
|
محترم محمد سلیمان سعد صاحب
السلام علیکم آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ نے اس فورم کو رونق بخشی۔ اس فورم کی بنیادی وجہ ہی اردو عربی کو جمع کرنا تھا۔ اردو عربی کا جو رستہ ہے وہ بیحد قریب رشتہ ہے۔ لیکن اب تک عربی اردو ایک دوسرے سے دور اس لئے ہیں کہ دونوں زبانوں کے بولنے والے ایک دوسری زبان کو مشکل سمجھتے ہیں جبکہ ایسا نہیں۔ بہر کیف اردو کے حوالے سے ماشاء اللہ اب بہت سارے فورمز اور سائٹ لنچ ہوچکی ہیں اور ان شاء اللہ ہوتی رہیں گی۔ اللہ آپ کو سدا خوش رکھے۔ |
![]() |
| موضوع، فورم کے اوزار | موضوع ميں تلاش کریں |
| نمائش کے انداز | |
|
|