منتديات راسخ كشميري

 

واپس جايئے   منتديات راسخ كشميري > الملتقى العلمي والثقافي > اردوستان

نوٹس

اردوستان ہر رنگ کا اردو پھول

جواب ديجئے
 
موضوع، فورم کے اوزار موضوع ميں تلاش کریں نمائش کے انداز
  #1  
پرانا 08-09-2009, 11:58 PM
شاکرالقادری شاکرالقادری آف لائن ہے
Junior Member
 
تاريخ شموليت: Jan 2009
پيغامات: 6
طے شدہ القلم اردو لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسرچ لائبریری

القلم برائے ترقی و ترویج زبانِ اُردو
القلم فورم، القلم ریسرچ لائبریری اور جہان قلم ﴿رنگا رنگ اردو یونی کوڈ فونٹس کی دنیا﴾ کے بعد جانب منزل ایک اور اہم سنگ میل
راقم الحروف کی ایما پر سید تفسیر احمد
کی شبانہ روز محنت کے بعد پیش خدمت ہے تمام اردودان حضرات کے لے
ایک بہترین تحفہ


افتتاح
14 اگست 2009

القلم اردو ریسرچ لائبریری کے بعد اردو کی ترقی و ترویج کے لئے ایک اور لائبریری

القلم اردو لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسرچ لائبریری

یہ انٹرنیٹ پر دنیا کی پہلی " اردو لوکلائزیشن اور اردو نستعلیق " سے متعلق ریسرچ لائبریری ہے
اس لائبریری میں ذیل کی معلومات جمع کی گئی ہے۔

• ایک سو سے ذیاد ہ تحقیقی مقالات
• مُحَقِق کے نام ، تخلیق اور جن اداروں سے مُحَقِق منسلک ہیں
• نستعلیق اور بصری حرف شناسی اور ٹائپوگرافی پر تحقیقی مضامین اور حوالاجات
• فونٹ انکوڈینگ اور ڈیلوپمنٹ ، لوکلائزیشن ، بصری حرف شناسی پر کتابیں
• پریزینٹیشن ، پرو پوزل اور رپورٹس
• ماضی کی کانفرینسیں اور مستقبل کی کانفرینسوں کے اسکیجول
• فری اوپن سورس سوفٹ ویئر لوکلائزیشن، لوکلائزیشن ٹرینینگ، گوبل انٹرنیشنلئزیشن ، اسٹڈ رڈ
• ریسرچ یونیورسٹیاں اور انسٹیٹیوٹ، پروفشنل آرگنائزیشن اور ریفرینس لائبریریاں
• سندِ تحوتی ایجاد ( پیٹینٹ) ، گرانٹس اور فنڈینگ
• لوکلا ئزر اور اردو کو فروغ دینے والوں کی معلومات
اقتباس کے ساتھ جواب دیں
  #2  
پرانا 08-11-2009, 03:50 PM
راسخ كشميري کا اوتار
راسخ كشميري راسخ كشميري آف لائن ہے
طالبُ علمٍ
 
تاريخ شموليت: Dec 2008
مقام: المدينة المنورة.
پيغامات: 258
طے شدہ

بہت بہت مبارک قبول کیجئے۔ اللہ تعالی مزید ترقی عطا فرمائے۔ اور ہمیں بھی ہمت وتوفیق دے۔
اقتباس کے ساتھ جواب دیں
جواب ديجئے

موضوع، فورم کے اوزار موضوع ميں تلاش کریں
موضوع ميں تلاش کریں:

بہتر تلاش
نمائش کے انداز

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں

مسکراھٹيں آن ہیں
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے
فورم پر جائیں


تمام اوقات GMT +3 ہیں۔ اب وقت ہوا ہے۔05:27 PM


تقويت شدہ از: وي بلیٹن، ورژن 3.7.4 حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں ©2000 - 2010, جیل سوفٹ لمیٹڈ. اردو ترجمہ از: سید شاکرالقادری

Free Blog Counter